Abbas Tabish Poetry | Urdu Poetry | Rekhta Poetry بولتا ہوں تو میرے ہونٹ جھلس جاتے ہیں اس…
ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گے کہ جس قطار میں مجنوں کا نام آخری ہے -------------…
یہ زندگی کچھ بھی ہو مگر اپنے لئے تو کچھ بھی نہیں بچوں کی شرارت کے علاوہ ------------…
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہے خوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا --------------…
مص روف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کار محبت آغاز تو کر لیتے ہیں جاری نہیں رکھتے -----------…
بس ایک موڑ مری زندگی میں آیا تھا پھر اس کے بعد الجھتی گئی کہانی میری…
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں -------------…