چار لائنوں پر مشتمل مشہور شعر آپ کی خدمت میں 

رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جوکہتے تھے کر بھی سکتے تھے
تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے


Four Line Famous Urdu Poetry/Shayari

Raat Gehri Thi Dar Bhi Sakty Thy
Hum Jo Kehty Thy Kar Bhi Sakty Thy
Tum Jo Bichrey To Ye Bhi Na Socha
Hum To Pagal Thy Mar Bhi Sakty Thy