نہ محبت نہ دوستی کے لئے وقت رکتا نہیں کسی کے لئے
اپنے دل کو نہ دکھ دے یونہی اس زمانے کی بےرخی کے لئے
وقت کے ساتھ ساتھ چلتا رہے یہی بہتر ہے آدمی کے لئے